کراچی کے تین سینماءگھروں میں عیدالضخی پر فلموںکی نمائش نہیں ہوگی

کراچی کے تین سینماءگھروں میں عیدالضخی پر فلموںکی نمائش نہیں ہوگی

  



لاہور( فلم رپورٹر) کراچی میں صدر اور جناح روڈ پر واقع مرکزی اہم 3سینما جلنے کی وجہ سے عید الالضحیٰ پر نئی فلموں کی نمائش نہ ہو سکے گی ۔ لاہور کے فلم سازوں نے اس صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سینماو¿ں کی جلد تعمیر کا مطالبہ کیا ہے اور اس سلسلے میں حکومت سندھ کی طرف سے بھی سینما مالکان کو مالی امداد فراہم کرنے کا کہاہے جلنے والے سینما گھر یوم شان رسول کے موقع پر نکالے جانے والے جلوس میں موجود شرپسندوں نے جلادئیے۔ سینما جلانے والے ملازمین کو پولیس پکڑنے میںناکام رہی ۔

مزید : کلچر


loading...