بھا رتی فلم انڈسٹر ی میں معیار پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاتا ‘ حیاءعلی

بھا رتی فلم انڈسٹر ی میں معیار پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاتا ‘ حیاءعلی
بھا رتی فلم انڈسٹر ی میں معیار پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاتا ‘ حیاءعلی

  



لاہور (این این آئی )اداکارہ حیا ءعلی نے کہا کہ پروفیشنل اداکارہ ہو ں اور جتنی بھی فلموں میں کام کیا ہے اس میں اللہ تعالیٰ نے مجھے کامیا بی سے ہمکنار کیا ©‘بھارت میں بننے والی فلم ”دل پردیسی ہو گیا“میں اداکار ی کر نے کے بعد میں ان اداکار وں کی فہر ست میں شامل ہو گئی ہوں جنہوں نے پاکستان اور بھار ت میں اپنی صلا حیتوں کا لو ہا منوایا ۔گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ بھا رتی فلم انڈسٹر ی سے وابستہ ہر شخص اپنے کام کیسا تھ مخلص ہے اور معیار پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاتا ان حا لات میں پاکستانی فنکاروں کا بھار ت میں کام کر نااعزاز سے کم نہیں ۔انہوں نے ایک سو ال کے جواب میں کہا کہ میں فلم او ر ٹی وی تک ہی محدود رہنا چاہتی ہوں اسٹیج پر کام کر نا میر ی تر جیح نہیں ۔

مزید : کلچر


loading...