فلم ہیروئن کو پاکستان میں بھی اپنے مداحوں سے ملی پذیرائی

فلم ہیروئن کو پاکستان میں بھی اپنے مداحوں سے ملی پذیرائی

  



ممبئی ( نیٹ نیوز)کرینہ کپور کی جس فلم کاتھا سب سے زیادہ انتظار ۔ پاکستان میں بھی آہی گیا وہ شاہکارفلم ہیروئن کو پاکستان میں بھی اپنے مداحوں سے پذیرائی ملی ۔ ہرطرف شور تھا آرہی ہے ہیروئن ۔ چھانے جارہی ہے ہیروئن ۔ کرینہ کپور ہیروئن کیا بنیں جیسے تہلکہ مچ گیا۔آخر کیوں نہ ہوایسا ، جس فلم کی خاطر بالی ووڈ بےبو نے اپنی شادی کی تاریخ بدل ڈالی، ساری فلمیں چھوڑ دیں۔ اس فلم میں کوئی تو بات ایسی ہوگی ہی، جس کے لئے کرینہ نے اتنی قربانیاں دیں۔

مزید : کلچر


loading...