شفقت چیمہ منفر د کردار کی تلاش میں مصروف

شفقت چیمہ منفر د کردار کی تلاش میں مصروف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اے این این ) اداکار شفقت چیمہ ان دنوں اپنے لیے نئے اور منفرد کردار تلاش کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اب وہ مسلسل ولن کے کرادر ادا کرکے تھک گئے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ان کے لیے نئے اور منفرد کردار لکھوائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ولن سے ہٹ کر جب بھی کردار ادا کیے تو فلم بینوں نے انہیں پسند کیا۔ اب میری خواہش ہے کہ میرے طویل فنی تجربے کو مدنظر رکھتے ہوئے مجھے نئے کر دار دئیے جائیں۔ وہ ان دنوں فلموں کے علاوہ ٹی وی ڈراموں میں بھی کام کر رہے ہیں۔

مزید :

کلچر -