اداکارہ و ماڈل معرج مغیر کی رسم چہلم ادا کی گئی

اداکارہ و ماڈل معرج مغیر کی رسم چہلم ادا کی گئی

  



لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل معرج مغیر کی رسم چہلم گزشتہ روزجی او آر شادمان میںادا کی گئی جس میں مرحومہ کی قریبی سہیلی میرا کے علاوہ عزیز و اقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔رسم چہلم کے اختتام پر معرج کے ایصال ثواب کے لئے دُعا کی گئی۔مذکورہ اداکارہ و ماڈل گزشتہ ماہ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئی تھیں

مزید : کلچر


loading...