آئندہ فنکار امریکہ کا تفریحی ٹور نہیں کراشینگے، افتخار ٹھاکر

آئندہ فنکار امریکہ کا تفریحی ٹور نہیں کراشینگے، افتخار ٹھاکر

  



لاہور( فلم رپورٹر)تھیٹر اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ آئندہ ہم فنکار امریکہ تفریحی ٹور نہیں کرینگے۔ جب تک امریکہ حکومت گستاخانہ فلم بنانے والوں کو پھانسی نہیںدے گی۔وہ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔افتخار ٹھاکر نے کہا کہ میں نے پروڈیوسر ارشد چوہدری اور ظفری خان نے گستاخانہ فلم کے بنانے والے کو قتل کرنے والے کے لئے 20لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا ہے۔اگر وہ لعنتی شخص ہمارے قابو آجائے تو ہم اُس کے ٹکڑے ٹکڑے کردیں۔فنکار برادری اس معاملے میں متحد ہے اور احتجاج جاری رکھے گی۔

مزید : کلچر


loading...