فلم ”عشق خدا“روائتی ڈگر سے ہٹ کر ثابت ہوگی، احسن خان

فلم ”عشق خدا“روائتی ڈگر سے ہٹ کر ثابت ہوگی، احسن خان
 فلم ”عشق خدا“روائتی ڈگر سے ہٹ کر ثابت ہوگی، احسن خان

  



لاہور( فلم رپورٹر) فلم اور ٹی وی کے معروف اداکار و ماڈل احسن خان نے کہا ہے کہ میری فلم ”عشق خدا“روائتی ڈگر سے ہٹ کر ثابت ہوگی۔اس فلم کے ایک ایک سین پر پروڈیوسر شہزاد رفیق نے بہت محنت کی ہے جلد ریلیزہونے والی اس فلم میں میرے مقابل میرا اور وائم امر دھامی ہیروئنز ہیں۔احسن خان نے بتایا کہ آج کل اس فلم کا پوسٹ پروڈشن کام تیزی سے جاری ہے۔ایک سوال کے جواب میں احسن خان نے بتایا کہ ”عشق خدا“میںشان اور صائمہ بھی اہم کردار ادا کررہے ہیں ۔ فلم میں میرا رول پاور فُل اور پرفارمنس سے بھر پور ہے

مزید : کلچر


loading...