ڈرامہ سیریل”میرا یقین“مسلسل کامیابی کی جانب گامزن

ڈرامہ سیریل”میرا یقین“مسلسل کامیابی کی جانب گامزن
 ڈرامہ سیریل”میرا یقین“مسلسل کامیابی کی جانب گامزن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)فیصل قریشی اور سویرا ندیم کی ڈرامہ سیریل”میرا یقین“مسلسل کامیابی کی جانب گامزن ہے حساس معاشرتی موضوع پر بنائی جانے والی اس ڈرامہ سیریل کو سرمد سلطان کھوسٹ نے ڈائریکٹ کیا ہے ۔”میرا یقین“میں سرمد سلطان کھوسٹ خود بھی ایک اہم رول ادا کررہے ہیں۔اے اینڈ بی پروڈکشن کے بینر تلے بنائی جانے والی اس ڈرامہ سیریل کے پروڈیوسرز آصف رضا میر اور بابر جاوید ہیں۔

مزید :

کلچر -