نیوزی لینڈ اور بھارت کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار روزہ میچ کل شروع ہو گا

نیوزی لینڈ اور بھارت کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار روزہ میچ کل شروع ہو گا

  



ویلنگٹن( نیٹ نیوز) نیوزی لینڈ اور بھارت کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو چار روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل لنکن میں شروع ہوگا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی تین ون ڈے میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر رہی، سیریز اور دوسرا اور آخری چار روزہ میچ 3 سے 6 اکتوبر تک لنکن میں کھیلا جائے گا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...