بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی پریکٹس

بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی پریکٹس

  



پالے کیلی (سپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوںنے سوموارکے روزپالیکے کرکٹ سٹیڈیم کینڈی میںپریکٹس کی ۔ بنگلہ دیش کے کھلاڑیوںنے اپنی پریکٹس کے دوران سعیداجمل کے مقابلے کے خصوصی طورپراسپن باو¿لنگ کی پریکٹس کی ۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوںنے اپنے پریکٹس سیشن میںفیلڈنگ اوربیٹنگ اورفٹنس پرخاص طورپرتوجہ دی اوربنگلہ دیش کے کھلاڑی کیچزاوربیٹنگ کی پریکٹس کرتے رہے۔ابھی بنگلہ دیشی کھلاڑی پریکٹس کررہے تھے کہ ہلکی بارش ہوناشروع ہوگئی۔تاہم کھلاڑی پریکٹس کرتے رہے چندمنٹ بعدبارش بندہوگئی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...