جرمن قومی فٹ بال چمپئن شپ ہوفن ہائم کی ٹیم پہلا میچ جیتنے میں کامیاب

جرمن قومی فٹ بال چمپئن شپ ہوفن ہائم کی ٹیم پہلا میچ جیتنے میں کامیاب

  



 برلن ( نیٹ نیوز ) جرمن قومی فٹ بال چمپئن شپ بنڈس لیگا کے چوتھے میچ ڈے کے اختتام پر ہوفن ہائم کی ٹیم رواں سیزن میں اپنا پہلا میچ جیتنے میں کامیاب ہو گئی۔ ہینوور نے اس ہفتے پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کا موقع کھو دیا ہے۔بنڈس لیگا کے چوتھے میچ ڈے کے آخری روز تین مقابلے ہوئے۔ پہلا میچ لیورکوزن اور منشن گلاڈ باخ کے درمیان تھا، جو ایک ایک گول سے بے نتیجہ رہا۔ بریمن اور شٹٹ گارٹ کے درمیان ہونے والا میچ بھی دو دو گول سے برابر رہا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...