اجمل قصاب کی رحم کی اپیل مسترد کرنے کی سفارش

اجمل قصاب کی رحم کی اپیل مسترد کرنے کی سفارش
اجمل قصاب کی رحم کی اپیل مسترد کرنے کی سفارش

  



 ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشت گردی کے مقدمات میں سزا پانے والوں کی رہائی کے مطالبات کرنے والے بھارت میں ایسے ہی مجرم کو معافی نہ دینے کی سفارش کی گئی ہے۔ بھارت کی ریاست مہاراشٹر کی طرف سے صدر کو تحریری طور پر سفارش کی گئی ہے کہ ممبئی حملوں کے مجرم اجمل قصاب کی رحم کی اپیل مسترد کی جائے۔ اجمل قصاب نے پچھلے ہفتے ہی بھارتی صدر سے رحم کی اپیل کی تھی جو بہت سی ایسی دوسری اپیلوں کے ساتھ فیصلے کی منتظر ہے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...