شبقدرمیں گرلز سکول دھماکہ خیزموادسے تباہ

شبقدرمیں گرلز سکول دھماکہ خیزموادسے تباہ
شبقدرمیں گرلز سکول دھماکہ خیزموادسے تباہ

  



پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) سمنات میں شر پسند عناصر نے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے پہلے 26 سکولوں کو دھماکہ خیز مواد کے ذریعے تباہ کیا گیا ہے۔

مزید : پشاور


loading...