کوآپریٹو فراڈ میں ملوث شیخ فاروق وغیرہ کیخلاف ریفرنس کی سماعت 15 اکتوبرتک ملتوی

کوآپریٹو فراڈ میں ملوث شیخ فاروق وغیرہ کیخلاف ریفرنس کی سماعت 15 اکتوبرتک ...

  



لاہور (خبر نگار) احتساب عدالت لاہور کے جج اظہر الحق نے کروڑوں روپے کے کوآپریٹو فراڈ میں شیخ فاروق آفتاب وغیرہ کے خلاف دائر ریفرنس میں سماعت 5 اکتوبر تک ملتوی کردی ہے۔ فاضل عدالت نے ایک دوسرے کیس میں عبدالعلیم قریشی وغیرہ کے خلاف دائر ریفرنس میں سماعت 4 اکتوبر جمشید احمد وغیرہ کے خلاف بینک فراڈ کے ریفرنس میں سماعت 8 اکتوبر، جبکہ دلاور حسین کے کیس میں سماعت 5 اکتوبر تک ملتوی کردی ہے۔ اس طرح عدالت نے محمد علی حسنین وغیرہ کے کلاف دائر کسی میں 3 اکتوبر کو گواہ طلب کرلیے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...