مہنگائی ‘بیروزگاری نے غریب آدمی کی کمر توڑ دی: عقیل صدیقی

مہنگائی ‘بیروزگاری نے غریب آدمی کی کمر توڑ دی: عقیل صدیقی

  



لاہور(وقائع نگار )پاکستان تحرےک انصاف لاہور کے سےنئےر رہنما عقےل احمد صدےقی نے کہا ہے کہ پےپلز پارٹی اور (ن) لےگ کو کئی بار اقتدار کا موقع ملا لےکن عوام کی حالت بدلنے مےں بری طرح ناکام رہے ہےںتحرےک انصاف کے سونامی کے خوف سے پےپلز پارٹی اور (ن) لےگ کے حوارےوں کی نےندےں اڑ چکی ہے انہوں نے کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری نے غرےب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے آئے روز پٹرول کی قےمتوں مےں اضافے سے غرےب عوام کی مشکلات مےں بے پناہ اضافہ ہورہا ہے عوام ان دونوں جماعتوں سے سخت ماےوس ہو چکے ہے کےونکہ حکمران عوام کو رےلےف دےنے کے بجائے اپنی تجورےاں بھرنے مےں مصروف ہیں ، ہمےشہ مسلم لےگ (ن) اور پےپلز پارٹی نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا سےکھا ہے حکمرانوں کو عوام کے مسائل حل کرنے مےں کوئی دلچسپی نہےں ،تحرےک انصاف عوام کی حقےقی معنوں مےں ترجمانی کر رہی ہے اور آج عوام کی نظرےں عمران خان پر لگی ہوئی ہے ےقےن دلاتا ہوں کہ تحرےک انصاف کی قےادت عوام کی امےدوں پر پورا اترے گی ، وہ اپنی پی پی 149 نےو چوبرجی پارک مےں منعقدہ تقرےب سے خطاب کر رہے تھے اس موقع پر مسلم لےگ (ن) سے تعلق رکھنے والے ےونےن کونسل 87سے سابقہ کونسلر جہانگےر نمبردار، سابقہ لےڈی کونسلر نورےن اسلم ،اعجاز احمد عر ف ججی بٹ، مجاہد عرف ببلا،عاطف لطےف،قےصر صدےق، شاہ زمان خان ، افضل اقبال نے اپنے درجنوں ساتھےوں سمےت تحرےک انصاف مےں شمولےت کا اعلان کےا

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...