پاکستانی نژاد مسلم خاتون ہادیہ تاجک ناروے کی کابینہ میں شامل

پاکستانی نژاد مسلم خاتون ہادیہ تاجک ناروے کی کابینہ میں شامل

  



لندن(بیورو رپورٹ) ناروے کے وزیر اعظم جینر سٹولٹن برگ نے اپنی کابینہ میں ردو بدل کر دیا ہے، اور پہلی مرتبہ ایک مسلم خاتون پاکستانی نژاد ہادیہ تاجک کو وزارت ثقافت کا وزیر مقرر کر دیا گیا ہے، وہ سب سے کم عمرترین وزیر ہیں، ہادیہ تاجک2009 ءحکمران لیبر پارٹی کی ٹکٹ پر عام انتخابات میں رکن پارلیمینٹ بنی، مسلم کمیونٹی نے انہیں وزیر بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...