چناب نگر،31 ویں بین الاقوامی ختم نبوت کانفرنس کے انتظامات مکمل

چناب نگر،31 ویں بین الاقوامی ختم نبوت کانفرنس کے انتظامات مکمل

  



چناب نگر( نامہ نگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر انتظام 4 اور5اکتوبر کو ہونے والی 31ویںبین الاقوامی ختم نبوت کانفر نس کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ملک و بیرون ملک سے آنے والے علما کرام اور دیگر افراد کے رہنے کیلئے مکمل انتظامات کر لئے گئے ملکی حالات کے پیش نظر سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں ان خیالات کا اظہار مجلس تحفظ ختم نبوت کے مقامی رہنما مولانا غلام مصطفی نے کیا انہوں نے کہا کہ علاقہ کی عوام کو اس کانفرنس میں بھر پور شرکت کرنی چاہے انہوں نے بتایا کہ قادیانیوں کی غنڈہ گردی دن بدن بڑھ رہی ہے اور وہ چناب نگر کے گرد و نواح میں مسلمانوں کو کھلے عام تبلیغ اور قادیانی پرچار کر رہے ہیں جن میں سر فہرست چناب نگر کا وقاص احمد قادیانی ولد ڈاکٹر منور احمد محلہ ناصر آباد شرقی مسلمانوں میںقادیانی لٹریچر تقسیم کرتا ہے اور انہیں لالچ دے کر قادیانی ہونے پر اکستا ہے بعض مسلمانوں کو قادیانی نہ ہو نے کر خطربناک نتائج کی دھمکیاں دیتا ہے مولنا نے بتایا کہ اس کا والد ڈاکٹر منور احمد قادیانی بھی ایک قادیانی مربی تھی اور وہ سر عام ضلع نواب شاہ قادیانی پرچار کرتا تھا جس کو 1989 میں نا معلوم افراد نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا انہوں نے کہا کہ اگر ان کو لگام نہ ڈالی گئی تو حالات کی ذمہ دار انتظامیہ پر ہو گی۔

مزید : صفحہ آخر


loading...