پی آئی اے کی پرواز پی کے 2211 لاہور سے براہ راست مدینہ جائیگی

پی آئی اے کی پرواز پی کے 2211 لاہور سے براہ راست مدینہ جائیگی

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پہلی حج فلائٹ PK:2211 لاہور سے براہ راست مدینہ جائیگی۔ لاہور حج ٹرمینل سے 11:40 پر روانہ ہونے والی لائٹ کے عازمین سے کہا گیا ہے کہ وہ 8 گھنٹے پہلے حج ٹرمینل پر رپورٹ کریں۔ مدینہ دوسری فلائٹ 26، 27اور 17 اکتوبر کو روانہ ہوگی۔

مزید : صفحہ آخر