50 ہزار وولٹ کا جھٹکا برطانوی پولیس کو امریکن ساخت الیکٹرک گن دیدی گئی

50 ہزار وولٹ کا جھٹکا برطانوی پولیس کو امریکن ساخت الیکٹرک گن دیدی گئی
50 ہزار وولٹ کا جھٹکا برطانوی پولیس کو امریکن ساخت الیکٹرک گن دیدی گئی

  



لندن (بیورورپورٹ)برطانوی پولیس کو ایک امریکن ساختہ الیکٹرک گن دی گئی ہے جو اصل بندوق سے زیادہ بہتر کام کرتی ہے مذکورہ گن سے پچاس ہزار وولٹ کا مخالف فریق کو جھٹکا لگایا جاتاہے اور وہ اس گن سے نکلنے والی بجلی کی کرنٹ سے بے ہوش ہو کر دور جا گرتا ہے یہ الیکٹرک گن 12ہزار پولیس ملازمین کے پاس موجود ہے جبکہ برطانوی میں 36ہزار پولیس ملازمین آن ڈیوٹی گشت کرتے ہیں 2010میں 3ہزار 219افرادکو اس کانشانہ بنایا گیا جبکہ 2011میں 4ہزار 461افراد اس کا شکار بنے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اس گن کے استعمال پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ بجلی کا شدید ترین جھٹکا لگنے پر متعدد اموات واقع ہو چکی ہیں لہذا اسے استعما ل نہ کیا جائے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...