بارسلونا میں 130 سال پرانے چرچ کو برقی قمقموں سے سجا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا گیا

بارسلونا میں 130 سال پرانے چرچ کو برقی قمقموں سے سجا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا ...
بارسلونا میں 130 سال پرانے چرچ کو برقی قمقموں سے سجا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا گیا

  



لندن (بیورورپورٹ)سپین کے دارالحکومت بارسلونا میں 130سال پرانے کیتھولک چر چ کو جو دنیا کی سب سے خوبصورت مذہبی عمارت جو قدیم آرکیٹکٹ کا نمونہ پیش کرتی ہے کو کینیڈین کمپنی نے مرسی فیسٹول کے موقع پر برقی قمقموں سے سجا کر ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے اس عمارت کو اس خصوصی فیسٹول کے موقع پر سجانے کے لیے کمپنی نے کئی سال قائم کیا برقی قمقمے لگانے کے لیے کرین کا بھی استعمال کیا گیا مختلف رنگ ڈسپلے ہونے سے ایک خوبصورت منظر دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے سیاح بھاری تعداد میں بارسلونا پہنچ رہے ہیں ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...