فرانس: مونچھوں اورداڑھی کو سجانے کا دلچسپ مقابلہ، سو افراد کی شرکت

فرانس: مونچھوں اورداڑھی کو سجانے کا دلچسپ مقابلہ، سو افراد کی شرکت

  



لندن (بیورورپورٹ)یورپین مونچیں اور داڑھی کو سجانے کا مقابلہ گزشتہ روز مشرقی فرانس میں منعقد ہوا جس میں یورپ بھر سے سو کے قریب ایسے افراد نے شرکت کی جنہوں نے اپنی مونچھیں اور داڑھی کو نئے انداز سے سجا رکھا تھا تاہم تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ تین رکنی جج کوئی بھی فیصلہ نہیں کر سکے کہ ان میں سے کن سے مونچھیں اور داڑھی خوبصورت منظر پیش کر رہی ہے پہلا انعام نو افراد میں مشترکہ طور پر دیا گیا ۔

مزید : صفحہ آخر