حجرہ شاہ مویم،دیر ینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے 2افراد قتل

حجرہ شاہ مویم،دیر ینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے 2افراد قتل

  



اوکاڑہ حجرہ شاہ مقیم :(بےورو رپورٹ، نمائندہ پاکستان ) دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے اندھا دھند فائرنگ کرکے دوافراد کو قتل کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کےلئے چھاپے مارنے شروع کر دئیے تفصیلات کے مطابق نواحی گاﺅں موضع بھوکن کے رہائشی سردار محمد منشاءڈوگر کا اکلوتا بیٹا نوید احمد رحمت علی نمبر دار کے ہمراہ موٹرسائیکل تھانہ حجرہ شاہ مقیم تفتیش کے سلسلے میں جارہے تھے جب تھوڑی ہی دور پہنچے تھے کہ پہلے سے گھات لگائے نوراحمد وغیرہ نے اندھا دھند فائرنگ کرکے چودہ سالہ نوید احمد کو رحمت علی نمبر دار سمیت موقع پر موت کے گھاٹ اُتار دیا اور فرار ہو گئے واضح رہے کہ چند روز قبل مقتول پارٹی کےخلاف نوراحمد وغیرہ نے بجرم 324کا مقدمہ درج کروایاتھا جس کی آج تفشیش تھی پولےس نے پوسٹمارٹم مکمل کروا کر نعش کے ورثاءکے حوالے کر دےں جنہےں سےنکڑوں سوگواروں کی موجودگی مےں نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان مےں سپرد خاک کردےاگےا مقدمہ مےں ناصر ملزمان چراغ دےن اقبال وغےرہ کی گرفتاری کےلئے پولےس چھاپے جاری ہےں 24 گھنٹے وقوعہ کو گزرنے کے باوجود کسی ملزم کی گرفتاری عمل نےں نہےں آسکی۔

مزید : ایڈیشن 1


loading...