خالد مشعل نے حماس کی سربراہی سے دستبرداری کا اعلان کر دیا

خالد مشعل نے حماس کی سربراہی سے دستبرداری کا اعلان کر دیا
خالد مشعل نے حماس کی سربراہی سے دستبرداری کا اعلان کر دیا

  



قاہرہ(اے پی اے ) خالد مشعل نے فلسطینی تنظیم حماس کی سربراہی دستبرداری کا اعلان کر دیا۔ خالد مشعل انیس سو چھیانوے سے تنظیم کی سربراہی کر رہے ہیں۔وہ اس وقت ملک بدری کی زندگی گزار رہے ہیں۔انہوں نے اپنے فیصلے کا اعلان مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں کیا۔ حماس اب اپنے نئے سربراہ کا انتخاب کرے گی۔

مزید : صفحہ اول


loading...