سوئس حکام کو لکھے جانیوالے خط میں ہر چیز صاف اور شفاف ہے : اٹارنی جنرل

سوئس حکام کو لکھے جانیوالے خط میں ہر چیز صاف اور شفاف ہے : اٹارنی جنرل
سوئس حکام کو لکھے جانیوالے خط میں ہر چیز صاف اور شفاف ہے : اٹارنی جنرل

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہاہے کہ سوئس حکام کو لکھے جانیوالے خط میں ہر چیز صاف اورشفاف ہوگی ۔این آر او عمل درآمد کیس کی سماعت سے قبل سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان قادر کاکہناتھاکہ خط سے متعلق ہر چیز کچھ ہی دیر میں سامنے آجائے گی ۔ صحافی نے اٹارنی جنرل سے سوال کیاکہ ایسا کیالکھ ہیں کہ جس سے صورتحال یکسر تبدیل ہوجائے گی جس پر اٹارنی جنرل نے جواب دیاکہ بیس منٹ بعد دیکھ لیں گے ۔

مزید : قومی


loading...