رمشاءمسیح کیس: مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پرریکارڈ طلب

رمشاءمسیح کیس: مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پرریکارڈ طلب
رمشاءمسیح کیس: مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پرریکارڈ طلب

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ نے رمشا مسیح کی طرف سے توہین قرآن مجیدکیس کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر ریکارڈ طلب کرلیاہے ۔رمشا مسیح کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر عدالت نے ایس ایچ او تھانہ رمنا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 28ستمبر کو ریکارڈ طلب کرلیاہے ۔

مزید : اسلام آباد