لاہور ہائی کوٹ کی پنجاب حکومت کو ینگ ڈاکٹرز کے معاملات جلد نمٹانے کی ہدایت

لاہور ہائی کوٹ کی پنجاب حکومت کو ینگ ڈاکٹرز کے معاملات جلد نمٹانے کی ہدایت
لاہور ہائی کوٹ کی پنجاب حکومت کو ینگ ڈاکٹرز کے معاملات جلد نمٹانے کی ہدایت

  



لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو ینگ ڈاکٹر ز کے معاملات جلد نمٹانے کی ہدایت کرتے ہوئے ینگ ڈاکٹر زکو بھی کسی قسم کا احتجاج کرنے سے روک دیا ہے ۔ کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے پنجاب حکومت کو ینگ ڈاکٹرز کے سروس سٹرکچر سمیت تمام معاملات کو جلد حتمی شکل دینے کی بھی ہدایت کی اور ینگ ڈاکٹر ز کی ہڑتال کے خلاف کیس کی مزید سماعت 5اکتوبر تک ملتوی کر دی ۔

مزید : لاہور


loading...