مستونگ میں فائرنگ کے بعد نیٹو کنٹینرمیں آتشزدگی

مستونگ میں فائرنگ کے بعد نیٹو کنٹینرمیں آتشزدگی
مستونگ میں فائرنگ کے بعد نیٹو کنٹینرمیں آتشزدگی

  



مستونگ (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نیٹو کے ایک کنٹینرمیں آگ بھڑک اُٹھی ۔ افغانستان میں موجود نیٹو فورسز کے لیے سامان لے جانیوالے دو کنٹینرز پر مستونگ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک کنٹینر میں آگ بھڑک اُٹھی تاہم ابتدائی طو رپر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

مزید : مستونگ