اسرائیلی وزیردفاع نے مغربی کنارے سے یہودی بستیوں کی منتقلی کی تجویز دیدی

اسرائیلی وزیردفاع نے مغربی کنارے سے یہودی بستیوں کی منتقلی کی تجویز دیدی
اسرائیلی وزیردفاع نے مغربی کنارے سے یہودی بستیوں کی منتقلی کی تجویز دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے وزیر دفاع ایہود باراک نے دریائے اردن کے مغربی کنارے سے یہودی بستیوں کے باشندوں کو دوسری جگہ منتقل کرنے کی تجویز پیش کردی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایہود باراک کاخیال ہے کہ بستیوں کی منتقلی سے اسرائیل کے خطے کے دیگر ممالک، مغربی یورپ اور امریکہ کے ساتھ تعلقات میں بہتری آئے گی۔ ایہود باراک نے اسرائیل کو فلسطین سے علیحدہ کرنے کی ضرورت پر بھی زوردیاہے۔