غلام ملک کے غلام شہری ہیں ، آقا کے سامنے سینہ نہیں تان سکتے: لاہورہائیکورٹ

غلام ملک کے غلام شہری ہیں ، آقا کے سامنے سینہ نہیں تان سکتے: لاہورہائیکورٹ
 غلام ملک کے غلام شہری ہیں ، آقا کے سامنے سینہ نہیں تان سکتے: لاہورہائیکورٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمو د خان نے اپنے ریمارکس میں کہاہے کہ ہم غلام ملک کے غلام شہری ہیں ، کس طرح اپنے آقا کے سامنے سینہ تان سکتے ہیں ۔ یہ ریمارکس فاضل جج نے بگرام جیل میں قید37قیدیوں کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کی سماعت کے دوران دیئے ۔ وفاقی حکومت کی طرف سے دیئے گئے جواب میں کہاگیاکہ 37میں سے دو قیدیوں کو بازیاب کرالیاگیاہے ۔ عدالت نے کہاکہ اُنہی کی دی ہوئی روٹی کھاتے اور سانس لیتے ہیں جبکہ مزید سماعت سولہ اکتوبر تک ملتوی کردی گئی ۔

مزید :

لاہور -