کراچی : قائد آباد سے خاتون کی لاش بر آمد

کراچی : قائد آباد سے خاتون کی لاش بر آمد
کراچی : قائد آباد سے خاتون کی لاش بر آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قائد آباد کے علاقے سے خاتون کی لاش بر آمد ہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر لاش کی شناخت نہیں ہوسکی جبکہ قائد آباد سے ملنے والی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی گئی ۔

مزید :

کراچی -