کراچی کے علاقے سرجانی ٹاﺅن میں فائرنگ ، دو افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاﺅن میں فائرنگ ، دو افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاﺅن میں فائرنگ ، دو افراد جاں بحق

  



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سرجانی ٹاﺅن میں فائرنگ سے سیاسی جماعت کے دو اراکین جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق سرجانی ٹاﺅن میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اندھادھند فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر دوافراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کیاجارہاتھاکہ دم توڑ گئے ۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونیوالے ریاض اور یعقوب کا تعلق سیاسی جماعت سے تھا۔

مزید : کراچی


loading...