کسی بھی ویڈیو پر سفارتخانوں پر حملے کاجوازنہیں : اوباما

کسی بھی ویڈیو پر سفارتخانوں پر حملے کاجوازنہیں : اوباما
کسی بھی ویڈیو پر سفارتخانوں پر حملے کاجوازنہیں : اوباما

  



واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی صدراوباما نے کہا ہے کہ کسی بھی ویڈیو کی بنا پر سفارتخانوں پر حملوں کا جواز نہیں بنتا ۔ اپنے ایک بیان میں امریکی صدر کاکہنا تھاکہ کوئی بھی الفاظ معصوموں کی ہلاکت کا عذر پیش نہیں کر سکتے جبکہ لبنان میں ریسٹورنٹ جلائے جانے پرافسوس ہے۔ انہوں نے تیونس میں سکولوں کی تباہی پر مذمت بھی کی ۔

مزید : بین الاقوامی