مسلم لیگ فنگشنل نے استعفے دئیے ہیں مذاق نہیں کیا : پیر پگارا

مسلم لیگ فنگشنل نے استعفے دئیے ہیں مذاق نہیں کیا : پیر پگارا
مسلم لیگ فنگشنل نے استعفے دئیے ہیں مذاق نہیں کیا : پیر پگارا

  



کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ فنگشنل کے سربراہ پیر پگارا نے کہاہے کہ ان کی پارٹی کے اراکین نے استعفے دئیے مذاق نہیں کیا۔ اپنے ایک بیان میں ان کاکہناتھا کہ استعفوں کی رسیدیں ابھی بھی ان کے پاس ہیں جبکہ بلدیاتی آرڈیننس سے قوم کو بے وقوف بنایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ متحد ہوگا تو پاکستان متحدرہے گا۔

مزید : کراچی


loading...