تازہ پھل اور سبزیاں ہارٹ اٹیک سے بچاتی ہیں :طبی ماہرین

تازہ پھل اور سبزیاں ہارٹ اٹیک سے بچاتی ہیں :طبی ماہرین
 تازہ پھل اور سبزیاں ہارٹ اٹیک سے بچاتی ہیں :طبی ماہرین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لندن (بیورورپورٹ)طبی ماہرین نے کہا ہے کہ زیادہ دیر تک تازہ رہنے والے پھل اور سبزیاں کثرت سے استعمال کرنے سے ہارٹ اٹیک کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔ماہرین نے 30 ہزار آئرش خواتین پر تحقیق کی جن کی عمریں 49 سے 53 سال تھیں ۔تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی کہ جنہوں نے زیادہ دیر تک تازہ رہنے والے پھلوں اور سبزیوں کا کثرت سے استعمال کیا،انکی نسبت 20 فیصد کم ہارٹ اٹیک میں مبتلا ہوئیں جنہوں نے پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کم کیا۔ ماہرین نے کہا ہے کہ ہر ایک کو دن میں کم از کم 5 پھل اور سبزیاں استعمال کرنی چاہیں۔

مزید :

تعلیم و صحت -