افغان جنگ پر بیان دینے والا برطانوی پارلیمنٹ کی رکنیت سے محروم

افغان جنگ پر بیان دینے والا برطانوی پارلیمنٹ کی رکنیت سے محروم
افغان جنگ پر بیان دینے والا برطانوی پارلیمنٹ کی رکنیت سے محروم

  



 لندن (بیورورپورٹ) افغان جنگ پر تنقید کرنے والے پاول فلائن کی برطانوی پارلیمنٹ کی رکنیت ختم کر دی گئی ہے۔ پاول فلائن کی رکنیت ان کے افغانی جنگ کیخلاف اس بیان کے بعد ختم کی گئی ہے جس میں انہوں نے حکومتی وزار پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ افغان جنگ میں برطانوی فوجیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ اٹھارہ ستمبر کو سیکرٹری دفاع سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا تھا کہ افغانستان میں ایک ہاری ہوئی جنگ میں برطانوی فوجیوں کو صرف مرنے کے لیے بھیجا جا رہا ہے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...