کوکین سمگل کرنے والے برطانوی کو عمر قید

کوکین سمگل کرنے والے برطانوی کو عمر قید
کوکین سمگل کرنے والے برطانوی کو عمر قید

  



 لندن (بیورورپورٹ)ایک برطانوی شہری جان ایلن کو برمنگھم کراﺅن کورٹ نے 134ملین پاﺅنڈ کی کوکین برطانیہ سمگل کرنے کے الزام میں عمر قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔ یہ برطانوی ایک طویل عرصہ سے سپین کے راستے اپنی نجی بوٹ پر بھاری مقدار میں کوکین برطانیہ سمگل کر رہا تھا اور وہ اسی کوشش میں بلیک پول میں پکڑا گیا۔ اسکی کشتی سے بھاری مقدار میں کوکین برآمد کر لی گئی تھی ۔

مزید : جرم و انصاف


loading...