برطانیہ میں پاکستانی نوجوان قتل

برطانیہ میں پاکستانی نوجوان قتل
 برطانیہ میں پاکستانی نوجوان قتل

  



 لندن (بیورورپورٹ)نارتھ یارک شائر میں نامعلوم افراد نے 26سالہ پاکستانی نوجوان محمد سلیم کو قتل کر دیا۔ مقامی پولیس نے اسے ریسنگ اٹیک قرار دیتے ہوئے 26سالہ برطانوی باشندے سمیت دو مردوں اور ایک خاتون کو گرفتار کر لیا ہے۔ نوجوا ن ڈلیوری وین چلاتا تھا ۔

مزید : جرم و انصاف