نوازشریف کے سوا تقدیر بدلنے والا کوئی نہیں :شہباز شریف

نوازشریف کے سوا تقدیر بدلنے والا کوئی نہیں :شہباز شریف
نوازشریف کے سوا تقدیر بدلنے والا کوئی نہیں :شہباز شریف

  



 راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ صرف نواز شریف ہی قوم کی تقدیر بدل سکتے ہیں۔ عوام خوشحال پاکستان چاہتے ہیں تو نواز شریف کو ووٹ دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت پر کوئی ایک پائی کی خرد برد بھی ثابت نہیں کرسکتا اور صوبے کے طلباءمیںمزید ایک لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے۔ راولپنڈی میں تین منصوبوں کے افتتا ح کے موقع پرکارڈیالوجی سنٹر میں جلسے کے دوران خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ میاں نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیربنادیا۔

مزید : راولپنڈی