چترال اور گردنواح میں زلزلہ

چترال اور گردنواح میں زلزلہ
چترال اور گردنواح میں زلزلہ

  



 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) چترال میں زلزلے کی جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.3ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید : ماحولیات