جمناسٹک ججز ریفریشر کور س آج شروع ہوگا

جمناسٹک ججز ریفریشر کور س آج شروع ہوگا

  

 لاہور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان جمناسٹک فیڈ ریشین کے زیراہتمام دو روزہ قومی سطح پر جمناسٹک ججز ریفریشر کورس آج لاہور میں شروع ہوگا۔ پاکستان جمناسٹک فیدڑیشن کی چیئر پرسن روبینہ فاروق نے بتایاکہ کورس میں ملک بھر سے جمناسٹک کے ججز شرکت کریں گے۔

 اس سلسلہ میں تمام انتظامات کو آخری شکل دی جائے گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -