پی بی سی سی بلائنڈ کرکٹ کپ کیلئے ٹیم اور مینجمنٹ کا اعلان 30 ستمبر کو کرے گا

پی بی سی سی بلائنڈ کرکٹ کپ کیلئے ٹیم اور مینجمنٹ کا اعلان 30 ستمبر کو کرے گا

  


لاہور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل رواں سال جنوبی افریقہ میں ہونے والے چوتھے بلائنڈ کرکٹ کپ کیلئے ٹیم اور مینجمنٹ کا اعلان 30 ستمبر کو کرے گا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے ذرائع نے اے پی پی ک وبتایا کہ عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے جس میں 32 کھلاڑی تربیت حاصل کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 27 ستمبر کو اختتام پذیر ہوگا جس کے بعد ورلڈ کپ کیلئے 16 باصلاحیت کھلاڑیوں کوعالمی بلائینڈ کرکٹ کپ کیلئے شارٹ لست کر دے اجائے گا ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -