فلم”دی ٹیکنگ آف ڈیبورا لوگن“کا پہلاٹریلرجاری

فلم”دی ٹیکنگ آف ڈیبورا لوگن“کا پہلاٹریلرجاری

  

 لاس اینجلس ( نیٹ نیوز)سنسنی اور دہشت سے بھرپور ہالی وڈکی نئی ہاررفلم”دی ٹیکنگ آف ڈیبورا لوگن“کا پہلاٹریلرجاری کر دیا گیا۔ دل دہلا دینے والے واقعات پر مبنی اس سنسنی خیز فلم کو ایڈم روبیٹل نے ڈائریکٹ کیا ہے جس کی کہانی پر اسرار گھر میں مقیم ایک ایسی بوڑھی خاتون کے گِرد گھوم رہی ہے جو مافوق لافطرت مخلوق کا ہتھیار بن جاتی ہے اور ان کا ہر حکم بجا لاتے ہوئے وہ اپنے ارد گِرد موجود افراد کو بے دردی سے قتل کرنا شروع کر دیتی ہے۔برائن سنگر اور جیف رائس کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں ہالی وڈ اداکارہ جِل لارسن اوراینی رمزے مرکزی کردار میں نظر آرہی ہیں

مزید :

کلچر -