سوپ ” میں برائے فروخت ہوں “ میں میرا کردار پرستاروں کو ضرور پسند آئیگا ‘ کرن تعبیر

سوپ ” میں برائے فروخت ہوں “ میں میرا کردار پرستاروں کو ضرور پسند آئیگا ‘ ...

  

لاہور ( این این آئی) اداکارہ کرن تعبیر نے کہا ہے کہ ڈرامہ سوپ ” میں برائے فروخت ہوں “ میں زندگی کا بہترین کردار ادا کر رہی ہیں جو یقینا میرے پرستاروں کی امیدوں پر پورا اترے گا ۔ ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے پہلے بھی ڈراموں میں اداکاری کی ہے مگر ڈرامہ سوپ ” میں برائے فروخت ہوں “ میں رائٹر محمد آصف نے میرے لیے چیلنج والا کردار لکھا تھا جس کو میں نے قبول کیا ۔

مزید :

کلچر -