فلم دختر کی پذیرائی میں اضافہ ، کراچی میں ہر شو ہاﺅس فل

فلم دختر کی پذیرائی میں اضافہ ، کراچی میں ہر شو ہاﺅس فل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی(آن لائن) فلم دختر کی پذیرائی میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے ، کراچی کے سینما گھروں کا ہر شو ہاﺅس فل ہے پاکستان کی خوبصورت علاقوں کی سیر کرواتی فلم دختر کی نمائش زور وشور سے جاری ہے ۔ ہنزہ گلگت اسکردہ شاہراہ قرارقرم اور کلر کہار جیسی پاکستان کی حسین وادیوں کا پس منظر لئے فلم دختر کی سینما ٹو گرافی دیکھنے والوں کی خاص دلچسپی اورتوجہ کا مرکز بن رہی ہے بچیوں کی کم عمر میں شادی کے مسئلے کو بڑے سکرین پر موثر انداز میں اجاگر کرنے والوں میں دس سالہ زینب کا کردار نبھاتی صالحہ عارف سرفہرست ہیں۔
 جن کی اداکاری فلم بینوں کی بھرپور داد حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے آسکرز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیار ہے

مزید :

کلچر -