منیشا کوائرالہ کینسر سے صحت یابی کے بعد وزن کم کرنے میں کامیاب

کیپشن: 1
ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ منیشا کوائرالہ کینسر کے مرض سے صحت یابی کے بعد ایک بار پھر وزن گھٹانے میں کامیاب ہوگئیں ۔ اداکارہ نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ میں نے صحت یابی کے بعد دوبارہ جم جوائن کرلیا ہے اور اپنا وزن کافی حد تک گھٹانے میں کامیاب ہوگئی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ اب میں خود کو مکمل فٹ رکھنے کے لیے باقاعدگی سے ورزش جاری رکھوں گی ۔