پنجاب یونیورسٹی نے ضیاء اللہ کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے ضیاء اللہ ولدمحمد انورکوبائیوکیمیسٹری کے مضمون میں ان کے’’بائیوکنورین آف لگنو سیلو لوسک بائیوماس آف ویٹ سٹرااینڈفرمینٹیشن ٹو بائیو ایتھنول‘‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے انہوں نے پروفیسر ڈاکٹر محمد امین اطہر کی زیر نگرانی اپنی پی ایچ ڈی مکمل کی ہے۔