پنجاب یونیورسٹی کے بی ایس ہوم اکنامکس نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی کے بی ایس ہوم اکنامکس نتائج کا اعلان

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ۔اےس ہوم اکنامکس پارٹ ون اےنڈ پارٹ ٹو(سےکنڈ ائےر) اینول2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -