سیاسی راہنماﺅں نے ڈی چوک کو اکھاڑہ بنا دیا ہے، ڈاکٹر صبیحہ المشرقی
لاہور(پ ر) پاکستان کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے۔ ہمارے سیاسی رہنماﺅں نے اسلام آباد کے ڈی چوک کو سیاسی اکھاڑہ بنا دیا ہے۔ یہ سیاسی محاذ آرائیاں اب بند ہونی چاہیں۔ یہ اقنلاب نہیں انتشار ہے۔ قوم کو کچھ بتانے کی ضرورت باقی نہیں رہی وہ سب دیکھ رہی ہے اور اس کا حافظہ بھی کمزور نہیں عوام جانتی ہے کہ زرپرست، پارٹی پرست، انا پرست، ٹولہ ان کے مفادات کا ضامن ہے نہ ہی انہیں ملک کے مستقبل کی فکر ہے، یہ ہمیشہ اپنی کلاس کے مفادات اور استحقاق کی جنگ لڑتے رہے ہیں۔
ملکی اثاثے اس بیداری سے لوٹتے رہے ہیں کہ ملکی معیشت کا بیٹھ گیا ہے۔ اس موقع پر خاکسار حکیم ماجد خاکسار سلمان عابد خاکسار وسیم احمد و دیگر بھی موجود تھے۔