ایکسیلنٹ آرٹ اینڈ بیوٹی کالج کی ورکشاپ، خواتین کی کثیر تعداد میں شر کت
لاہور(لیڈی رپورٹر)ایکسیلنٹ آرٹ اینڈ بیوٹی کالج کی جا نب سے گزشتہ روز 77ٹریننگ ورکشاپ منعقد کی گئی جس میں پسما ندہ علا قوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے کثیر تعداد میں شر کت کی اس موقع پر خواتین آرٹسٹ کو میک آپ کے رموز و اوقاف کے با رے میں اگا ہی دی گئی بعد ازاں تقریب سے گفتگو کر تے ہو ئے چیف ایگز یکٹیو ایکسیلنٹ آرٹ اینڈ بیوٹی کالج عبدالستار نے کہا کہ ہما را ادارہ دن رات پسما ندہ خواتین کی مدد کر نے میں سر گر م عمل ہے انہوں نے کہا کہ ہما را پو ری کو شش ہو تی ہیں کہ ان خوا تین کو ہنر سکھا کر اس قا بل بنا د یا جا ئے کہ یہ معا شرے میں محتا جی کے بجا ئے اپنے پیروں پر کھٹر ے ہو الگ مقا م حاصل کر سکے تقریب کر آخر میں خواتین میں بیسٹ ایوارڈز تقسیم کئے گے فرسٹ بیسٹ ا یواڈ مس شا ئینہ کو دیا گیا۔