سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے 58جونیئر کلرکوں کی سینئر کے عہدے پر ترقی

سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے 58جونیئر کلرکوں کی سینئر کے عہدے پر ترقی

  

لاہور( جنرل رپورٹر)ڈی سی او لاہو رکےپٹن(ر) محمد عثمان نے سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور کے 58 جونےئر کلرکس کوسنےئر کلرکس کے عہدہ پر ترقی دے دی ہے ترقی پانے والے اہلکار سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور کی مختلف برانچوں میں ڈیوٹیاں سر انجام دے رہے ہیںجبکہ دورانِ سروس وفات پانے والے سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور کے 8ملازمین کے بیٹوں کو 17/A رول کے تحت نوکری دیدی گئی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -